پاکستان آرمی جابز ۲۰۲۱۔مرد اور خواتین اپلائی کر سکتے ہیں۔
|
جنگ |
اخبار |
|
۲۸ اپریل ۲۰۲۱ |
تاریخ اشاعت |
|
۱۰اپریل ۲۰۲۱ |
آخری تاریخ |
|
پاکستان آرمی |
محکمہ کا نام |
|
متعدد آسامیاں |
تعداد |
|
راولپنڈی |
مقام ملازمت |
|
پرائمری،مڈل،میٹرک،انٹرمیڈیٹ |
تعلیم |
Details of new
Government Jobs 2021 in Pak Army as civilian:
·
Assistant
·
UDC
·
Physical
instructor (PTI)
·
Drill
instructor
·
IC
Rider
·
IC
Furniture/Accommodation
·
Mess
Supervisor
·
Lab
Assistant
·
Riding
Instructor
·
VM
·
Nursing
Assistant
·
Ferrier
·
Dresser
·
SMT
·
Lab Attendant
·
Civil
Driver
·
Sice
درخواستیں بمعہ مصدقہ نقول بابت تعلیمی اسناد،قومی شناختی
کارڈ،ڈومیسائل،دو عدد حالیہ پاسپورٹ سائز تصاویردفتر ہذا میں جمع کروائیں۔
تمام سول امیدواروں کے لیے عمر کی حد ۱۰ ۱پریل ۲۰۲۱ تک ۳۰
سال اور آرمی سے ریٹائرڈ خضرات کے لیے ۴۵ سال ہے۔
آرمی سے ریٹائرڈ افراد اپنی ڈسچارج بک کی کاپی اور متعلقہ
شعبہ کا تجربہ سرٹیفیکیٹ کاغذات کے ساتھ منسلک کریں۔
گورمنٹ کی پالیسی کے مطابق خواتین اپنی کوالیفیکیشن اور
متعلقہ شعبہ میں تجربہ کی بنیاد پر درخواست ارصال کریں۔
سکیل۱ سے سکیل۵ تک کے امیدوار مبلغ ۵۰۰/ روپے اور سکیل
۷سے۱۵ کے امیدوار مبلغ ۱۰۰۰/روپے کا پے آرڈر بنام کمانڈنٹ ملٹری کالج مری درخواست
کے ساتھ منسلک کریں۔
پتہ: ملٹری کالج مری۔
آخری تاریخ ۱۹ ۱پریل ۲۰۲۱ ہے۔
مزید تفصیلات کے
لیے اشتہار دیکھیں۔
Advertisement

New Pakistan Army civilian Government jobs 2021

0 Comments