Header Ads Widget

Responsive Advertisement

Ticker

6/recent/ticker-posts

Ministry of climate change jobs 2021|Pakistan govt. jobs today 2021

 

Ministry of climate change jobs 2021|Pakistan govt. jobs today 2021

اس پوسٹ میں میں آپ کو وزارت موسمیاتی تبدیلی کی ۲۰۲۱ کی نئی آسامیوں کے بارے میں بتائوں گا۔ مرد خضرات پورے پاکستان سے درخواست دے سکتے ہیں۔

جنگ

اخبار

۲ اپریل ۲۰۲۱

تاریخ اشاعت

۱۱ اپریل ۲۰۲۱

آخری تاریخ

وزارت موسمیاتی تبدیلی

نام محکمہ

متعدد آسامیاں

تعداد

پاکستان

ملازمت کا مقام

میٹرک،انٹرمیڈیٹ،بی اے،بی ایس سی

تعلیم

 

فہرست:

·       Sub-Librarian (BPS-15)

·       Steno typist (BPS-14)

·       Research Assistant (BPS-10)

·       Field Observer (BPS-10)

·       LDC (BPS-09)

·       Lab Attendant (BPS-02)

·       Collection Tender (BPS-01)

کس طرح درخواست دیں؟

خواہش مند امیدوار سادہ کاغذ پر درخواست لکھیں اور اختتامی تاریخ سے پہلے نیچے دیئے گئے پتے پر بھیجیں۔

تمام تعلیمی اسناد اور سرٹیفیکیٹ کی تصدیق شدہ کاپیاں،شناختی کارڈ کی کاپی ، ڈومیسائل کی کاپی اور دو عدد تصویریں درخواست کے ساتھ لف کریں۔

ایڈریس: سپرنٹنڈنٹ (ایڈمن) زولوجیکل سروے آف پاکستان سملی ڈیم روڈ کلمہ چوک بھارہ کہو اسلام آباد

آخری تاریخ

آن لائن درخواست دینے کی آخری تاریخ 11 اپریل 2021 ہے

Advertisement:



Post a Comment

0 Comments