Header Ads Widget

Responsive Advertisement

Ticker

6/recent/ticker-posts

POF jobs 2021|pof jobs 2021 online apply|pof jobs advertisement 2021

 

آج میں آپ کو پاکستان آرڈیننس فیکٹری کی ۲۰۲۱کی نئی آسامیوں کے بارے میں بتائوں گا۔مرد خضرات پورے پاکستان سے اپلائے کر سکتے ہیں۔

جنگ

اخبار

۲ اپریل ۲۰۲۱

تاریخ اشاعت

۱۱ اپریل ۲۰۲۱

آخری تاریخ

پاکستان آرڈیننس فیکٹری

نام محکمہ

متعدد آسامیاں

تعداد

پاکستان

ملازمت کا مقام

پرائمری،میٹرک

تعلیم

فہرست:

v  LDC ( BS – 09)

v  Store man ( BS – 07)

v  Tailor ( BS – 03)

v  Fire Man ( BS – 02)

v  Naib Qasid ( BS – 01)

v  Cook Mess ( BS – 01)

v  USM ( BS – 01)

درخواست دینے کا طریقہ:

خواہشمند خضرات آخری تاریخ سے پہلے پہلے نیچے دیے گئے پتہ پر اپنی درخواستیں بھیج سکتے ہیں۔

درخواست فارم کے ساتھ اپنی تمام تعلیمی اسناد ،سرٹیفیکیٹ،شناختی کارڈ اور ڈومیسائل کی تصدیق شدہ کاپیاں اور اپنی خالیہ تین عدد پاسپورٹ سائز تصاویر اٹیچ کریں۔

پتہ:

Assistant Commandant Ordnance Depot Gujranwala Cantonment

 

Advertisement:

POF jobs 2021
POF jobs 2021



 

Post a Comment

0 Comments