Urgent need for Bahrain
بحرین کی مشہور و معروف سکیورٹی گروپ کو سیکورٹی گروپ کو سیکورٹی گارڈزکی فوری ضرورت ہے۔
|
ایکسپریس |
اخبار |
|
۲ مارچ ۲۰۲۱ |
تاریخ اشاعت |
|
۱۲۰
بحرینی دینار |
تنخواہ |
|
سیکورٹی
گارڈز |
پوسٹ |
|
۱۰۰ |
تعداد |
|
۲۲ سال سے ۳۵
سال |
عمر کی حد |
|
میٹرک،ایف
اے |
تعلیم |
تفصیلات:
ڈیوٹی ۱۲ گھنٹے،معاہدہ مدت ۲ سال، رہائش،میڈیکل،ٹرانسپورٹ
بزمہ کمپنی۔
نوٹ:
خواہشمند خضرات اپنی سی وی ،اصل پاسپورٹ،کاغذات،۲عدد پاسپورٹ سائز
تصاویر کے ہمراہ مورخہ۴ اپریل بروز اتوار صبح نو بجے انٹرویو کیلئے آفس تشریف
لائیں۔
Advertisement:


0 Comments