Header Ads Widget

Responsive Advertisement

Ticker

6/recent/ticker-posts

Health ministry latest jobs.

 

محکمہ صحت ڈی ایچ اے ضلع نارووال کے زیرانتظام بی ایچ یو، آر ایچ سی، ٹی ایچ کیو، ڈی ایچ کیو  ہسپتال اور ڈسٹرکٹ جیل نارووال میں میڈیکل آفیسرز ،  وومین میڈیکل آفیسرز ، ڈینٹل سرجن کی  درج ذیل آسامیوں پر ایڈہاک تقرری کے لیے موزوں امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔جو دفتری اوقات کار کے درمیان مورخہ ۲۰۲۱-۰۴-۱۵ تک وصول کی جائیں گی۔درخواستوں کے ساتھ حاصل شدہ نمبروں کی تفصیل کا سرٹیفیکیٹ ، تعلیمی اسناد، تجربہ کا سرٹیفیکیٹ، کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ، ڈومیسائل ، پاکستان میڈیکل کمیشن سے رجسٹریشن و ہائوس جاب سرٹیفیکیٹ کی مصدقہ نقول اور دو حالیہ تصاویر لف کرنا ضروری ہیں۔

 

مطلوبہ تعلیمی قابلیت و تجربہ

تقرری کی جگہ

تعداد آسامی

عمر

بنیادی سکیل

نام آسامی

نمبر شمار

ایم بی بی ایس

ڈی ایچ کیو نارووال

آر ایچ سی، بی ایچ یو

ڈسٹرکٹ جیل

۶۲

۲۲ تا ۵۰ سال

۱۷

میڈیکل آفیسر + وومین میڈیکل آفیسر

۱

بی ڈی ایس

ٹی ایچ کیوشکرگڑھ

آرایچ سی

۶

میل:

۲۱ تا۳۵ +۵=۴۰

فی میل:

۲۱تا ۸+۳۴=۴۲

۱۷

ڈینٹل سرجن

۲

 

قواعد و ضوابط:

انٹرویو کی تاریخ اور جگہ بذریعہ ٹیلی فون، ڈاک یا واٹس ایپ بتائی جائے گی۔

انٹرویو کے دن اپنی اصل تعلیمی اسناد ساتھ لائیں۔

مستند حافظ قرآن کو پانچ نمبر تک اضافی دیے جائیں گے۔

مزید معلومات کے لیے اشتہار کا مطالعہ فرمائیں۔



Post a Comment

0 Comments