Urgent need for Saudi Arabia:
Al-Gaswa steel industries co. ltd.
ویلڈر:
تعداد : ۶
تنخواہ:
۱۸۰۰ سعودی ریال
تفصیلات:
ڈیوٹی ۸ گھنٹے ،
معاہدہ مدت ۲ سال ، رہائش، میڈیکل، ٹرانسپورٹ بزمہ کمپنی دیگر مراعات سعودی لیبر
لاء کے مطابق خواہشمند افراد اپنے اصل کاغذات اور پاسپورٹ کے ہمراہ تشریف لائیں۔
خواہشمند خضرات پہلے اپنی سی وی ہمیں ای میل کریں۔
ٹیسٹ انٹرویو جاری ہیں۔
E-mail:
Advertisement:


0 Comments