السلام علیکم آج کی
اس پوسٹ میں آپ کو بتائوں گا کہ کیسے آپ گھر بیٹھے آن لائن احساس پروگرام ۲۰۲۱
سروے میں خود کو رجسٹر کروا سکتے ہیں وہ بھی بالکل مفت۔ بہت سارے لوگ یہ نہیں
جانتے کہ وہ گھر بیٹھے آن لائن احساس پروگرام میں خود کو کیسے رجسٹر کروا سکتے
ہیں۔تو آج کی اس پوسٹ میں آپ کو اس بارے میں گائیڈ کروں گا۔
Hello in today's post I will tell you how you can register yourself in the
online Ehsas program 2021 survey sitting at home is also absolutely free. Many
people do not know how to register themselves in the online Ehsas program at
home. So in today's post I will guide you about it.
احساس پروگرام
۲۰۲۱
دوستو وفاقی
حکومت نے ایک احساس پروگرام کا آغاز کیا تھا جس کے مطابق حکومت ۱۲۰۰۰ روپے مالی
معاونت کرے گی –اگر آپ اس پروگرام کے لیے اہل ہیں تو آج میں آپ کو بتائوں گا کہ آپ
کیسے اس کے لیے اپلائے کر سکتے ہیں۔ تو برائے مہربانی اس آرٹیکل کو مکمل پڑھیے گا۔
Friends, the federal government had launched an Ehsas program under which
the government will provide financial assistance of Rs.2000. If you are eligible for this program, today I
will tell you how you can apply for it.
دوستو پہلے تو
حکومت کی جانب سے یہ ۱۲۰۰۰ روپے ۷۱۸۱ پر ایس ایم ایس کے ذریعے مل رہے تھے۔ لیکن اب
حکومت نے ایک نیا طریقہ متعارف کروایاہے۔
اور وہ طریقہ آن لائن رجسٹریشن ہے۔آن لائن رجسٹریشن یہ چیک کرنے کے لیے شروع کی
گئی ہےکہ جو لوگ پیسے لے رہے ہیں کیا وہ اس کے اہل ہیں یا نہیں۔
In start people can get money by sending SMS to 7181. But now the government has introduced a new method. And
that method is online registration. Online registration has been started to
check whether the people who are taking money are eligible for it or not.
Step 1:
سب سے پہلے آپ کو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کرنا ہے۔ایک ویب
سائٹ اوپن ہو گی۔آپ کو صرف سٹارٹ پر کلک کرنا ہو گا۔آپ کے سامنے کچھ اس طرح کی
سکرین اوپن ہو گی۔
Click on the link given at the
end. A website will open. Something like this screen will open in front of you.
| Ehsas Program 2021 |
Step 2:
دوسرے نمبر پر آپ سے چند ضروری معلومات پوچھی جائیں گی جن
کا آپ کو صحیح جواب دینا ہو گا جیسا کہ آپ شادی شدہ ہیں یا نہیں۔ آپ کی عمر کتنی
ہے؟ کیا آپ سرکاری ملازم ہیں؟ اور موبائل نمبر وغیرہ۔
Secondly you will be asked some important information which you have to
answer correctly like whether you are married or not. How old are you? Are you
a government employee? And mobile numbers etc.
| Ehsas Program 2021 |
| Ehsas Program 2021 |
| Ehsas Program 2021 |
اس کے بعد آپ کو
سب مٹ پر کلک کر دینا ہے۔
نیچے دیے گئے لنک
پر کلک کر کے آپ ویب سائٹ وزٹ کر سکتے ہیں۔

0 Comments